حیدرآباد
ریاستی وزیر سریدھر بابو صدر نمائش سوسائٹی نامزذ
اجلاس میں ریاستی وزیر انفارمیشن وٹکنالوجی، الیکٹرانکس اینڈ کمیونیکیشن، انڈسٹریز اینڈ کامرس و امور مقننہ ڈی سریدھر بابو کو صدر نمائش سوسائٹی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا۔
حیدرآباد: نمائش سوسائٹی حیدرآباد کی منیجنگ کمیٹی کے آج منعقدہ اجلاس میں ریاستی وزیر انفارمیشن وٹکنالوجی، الیکٹرانکس اینڈ کمیونیکیشن، انڈسٹریز اینڈ کامرس و امور مقننہ ڈی سریدھر بابو کو صدر نمائش سوسائٹی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج اعزازی سکریٹری نمائش سوسائٹی بی ہنمنت راؤ نے منیجنگ کمیٹی کے فیصلہ سے واقف کرایا۔