حیدرآباد

سابق حکومت کی کوششوں کا نتیجہ، موسیٰ ندی میں بہنے والے پانی کے معیار میں بہتری:کے ٹی آر

انہوں نے ملک کے سب سے بڑے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا ناگول میں معائنہ کیا۔ سابق وزیر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سابق بی آر ایس حکومت کی کوششوں کے نتیجہ میں موسیٰ ندی میں بہنے والے پانی کے معیار میں بہتری آئی ہے۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کار گذار صدر و سابق وزیر تارک راما راو نے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کے قدم پر سابق وزیراعلیٰ چندر شیکھر راو کی ستائش کی۔ ان پلانٹس میں موسیٰ ندی میں صاف پانی کے لئے سیوریج کے پانی کو تبدیل کرنے میں اہم رول ادا کیا۔

متعلقہ خبریں
جو کچھ تھا، ٹریلر تھا، عوام کو ابھی بہت دیکھنا باقی ہے: کے ٹی آر
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
ڈاکٹر پونگورو نارائنا کی قیادت میں کامیاب ایونٹ
حیدرآباد، شراب کی فروخت میں سرفہرست
خانگی کالجس، ریاست گیرہڑتال سے دستبردار