تلنگانہ
تین مار ملنا کے دفتر پر حملہ ۔تلنگانہ جاگروتی کے کارکن زیرحراست
کمشنر کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان دھکم پیل کے دوران دفتر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جن کے ٹکڑوں سے چند افراد زخمی ہوئے ۔ حملہ کرنے آئے تلنگانہ جاگروتی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔
حیدرآباد: سرکردہ صحافی اور ایم ایل سی تین مار ملنا کے دفتر پر حملہ کے واقعہ پرردعمل ظاہر کرتے ہویے
ر چہ کنڈہ پولیس کمشنر سدھیر بابو نے واضح کیا کہ ایم ایل سی ملنا کے گن مین کی فائرنگ سے کویی بھی زخمی نہیں ہوا۔
کمشنر کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان دھکم پیل کے دوران دفتر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جن کے ٹکڑوں سے چند افراد زخمی ہوئے ۔ حملہ کرنے آئے تلنگانہ جاگروتی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔