حیدرآباد

ایوارڈ تقریب، قرأت و اذان کے مقابلے

اقرا قرأت سوسائٹی کی جانب سے 19 مارچ کو تاریخی مکہ مسجد میں صبح 9 بجے سالانہ سیدنا عثمان غنیؓ و سید بلالؓ ایوارڈتقریب، قرأت و اذان کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

حیدرآباد: اقرا قرأت سوسائٹی کی جانب سے 19 مارچ کو تاریخی مکہ مسجد میں صبح 9 بجے سالانہ سیدنا عثمان غنیؓ و سید بلالؓ ایوارڈتقریب، قرأت و اذان کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

متعلقہ خبریں
علم اور خدمت کی دنیا میں ایک اور بڑی کامیابی!
اسدالدین اویسی کل نامزدگی داخل کریں گے
جلسہ دستار بندی میں پیر طریقت حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب کی عزت افزائی 
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز
حج کمیٹی کے زیر اہتمام اتوار کو عازمین حج کا دوسرا تربیتی اجتماع

12 تا 18 سال اور 18 سال سے زائد عمر والے دو گروپ ہوں گے۔

گروپ کے اول، دوم اور سوم آنے والوں کو قرأت میں سیدنا عثمان غنیؓ ایوارڈ اور اذان میں سیدنا بلالؓ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

تمام شرکائے مقابلہ کو سند دی جائے گی۔