تعلیم و روزگار

مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز

سٹیزن لیگل اکیڈیمی کی جانب سے لاسیٹ کی فری کوچنگ کلاسس کا آغاز 22 اپریل سے مکہ مسجد لائبریری ہال کے علاوہ نئے شہر کے جامعہ نظامیہ کامپلکس ٹی ڈبلیو جی انٹرنیشنل ہال روبرو اسٹیٹ بینک آف انڈیا بلڈنگ میں بھی منعقد کئے جائیں گے۔

حیدرآباد: سٹیزن لیگل اکیڈیمی کی جانب سے لاسیٹ کی فری کوچنگ کلاسس کا آغاز 22 اپریل سے مکہ مسجد لائبریری ہال کے علاوہ نئے شہر کے جامعہ نظامیہ کامپلکس ٹی ڈبلیو جی انٹرنیشنل ہال روبرو اسٹیٹ بینک آف انڈیا بلڈنگ میں بھی منعقد کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
اسدالدین اویسی کل نامزدگی داخل کریں گے
اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ

خواہشمند طلباء اور طالبات رجسٹریشن فارم مدینہ اینڈ عباس ٹاور ٹریڈس اسوسی ایشن آفس اندرون دیوان دیوڑھی سے ٹی ڈبلیو جی سے حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن فون 8099928580 اور محمد جاوید ملک سے فون 9550384128 پر رابطہ کریں۔

a3w
a3w