حیدرآباد

حیدرآبادمیں ”بیانِ غالب“ شو

بیان غالب شو 18 فروری کو 7 بجے شام شلپا کلاویدیکا مادھاپور میں منعقد ہوگا۔ جس کا مقصد افسانوی اردو شاعر مرزا غالب کو تہذیبی و ثقافتی خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

حیدرآباد: بیان غالب شو 18 فروری کو 7 بجے شام شلپا کلاویدیکا مادھاپور میں منعقد ہوگا۔ جس کا مقصد افسانوی اردو شاعر مرزا غالب کو تہذیبی و ثقافتی خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں
طاقت کے نشہ میں چور سرکش قوتیں مٹ جاتی ہیں، مسلمان تاریخ کے اوراق سے سبق لینا سیکھیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
ڈبل بیڈروم امکنہ، 10 لاکھ درخواستیں وصول: پونم پربھاکر
فارمولا ای ریس سے حیدرآباد کے برانڈ امیج میں اضافہ: ناگیندر
جامعۃ المومنات کے زیر اہتمام عیدگاہ میرعالم پرخواتین کانفرنس کا اختتام
درگاہ حضرت سعداللہ حسینی ؒبانسواڑہ پرکے کویتا کی حاضری

ڈاکٹر پربھاسریواستوا غزلیات سنائیں گے۔ پروفیسر کم کم دھار اینڈ ٹروپ کتھک ڈانس ڈرامہ پیش کریں گے۔

یہ شو غزلیات اور کتھک کا نادر امتزاج ہے۔ یہ شو پہلے لکھنؤ میں منعقد کیا گیا اور اب حیدرآباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔

آج این ٹی سی سی آئی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ڈاکٹر کے دھومل اور سدھانشو منی نے یہ بات بتائی۔