جرائم و حادثات

17 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی

13 افراد کے 2 گروپس کی جانب سے بتایا جاتا ہے کہ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ہے۔ یہ واقعہ 17 اور 19/ دسمبر کے درمیان پیش آئی لیکن اِس کا علم اُس وقت ہوا جب کہ پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی۔

وشاکھاپٹنم: ایک 17 سالہ لڑکی کی بتایا جاتا ہے اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم میں پیش آیا۔ پولیس نے اِس سلسلہ میں 13 میں سے 11  ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ جھارکھنڈ میں 2 دوسروں کی تلاشی جاری ہے۔ یہ بات پولیس نے بتائی۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی
وشاکھا پٹنم کے انڈس ہاسپٹل میں آگ بھڑک اٹھی، مریض ہاسپٹل کے اندر پھنس گئے
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا

اور کہا کہ 13 افراد کے 2 گروپس کی جانب سے بتایا جاتا ہے کہ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ہے۔ یہ واقعہ 17  اور 19/ دسمبر کے درمیان پیش آئی لیکن اِس کا علم اُس وقت ہوا جب کہ پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی۔

 اس دوران آندھراپردیش اسٹیٹ ویمنس کمیشن چیرمین واسی ریڈی پدما نے وشاکھاپٹنم پولیس کمشنر روی شنکر کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے تفصیلات طلب کی ہے۔ خواتین سے متعلق تنظیموں نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

a3w
a3w