حیدرآباد
ٹرینڈنگ

سری سیلم پراجکٹ سے پانی چھوڑے جانے کا خوبصورت منظر (ویڈیو وائرل)

اس خوبصورت منظرکی ویڈیوزسوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔منگل کی رات سے پوتی ریڈی پاڈو ہیڈ ریگولیٹر اور کلواکرتی پراجکٹ کو بھی پانی چھوڑا جارہا ہے

حیدرآباد: پانی کے شدید بہاو کے بعد سری سیلم پراجکٹ کے دس دروازے کھولتے ہوئے3.25لاکھ کیوزک پانی کونچلے علاقہ میں چھوڑاگیا۔گذشتہ شب اس ڈیم میں ترنگا کے رنگوں کی روشنی ڈالتے ہوئے اس کو خوبصورتی سے دکھایاگیا۔

اس خوبصورت منظرکی ویڈیوزسوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔منگل کی رات سے پوتی ریڈی پاڈو ہیڈ ریگولیٹر اور کلواکرتی پراجکٹ کو بھی پانی چھوڑا جارہا ہے۔ حکام کے مطابق، دائیں اور بائیں دونوں کناروں پر موجود ہائیڈل یونٹ اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

a3w
a3w