جرائم و حادثات

عشق میں دھوکہ، سافٹ ویئر ملازمہ نے خودکشی کرلی

لڑکی کی ساتھیوں نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ایک شخص سے دوستی تھی اور دونوں نے جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا لیکن مبینہ طور پر اس شخص نے اسے دھوکہ دیاجس پر خاتون تناو کاشکارہوگئی۔

حیدرآباد: عشق میں دھوکہ پر سافٹ ویئر ملازمہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس ملازمہ کی شناخت عطاپور کے ہیپی ہوم کی رہنے والی اتھیتی بھردواج کے طورپر کی گئی ہے جو ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمہ تھی۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
رمضان المبارک میں صدقات، خیرات اور محاسبہ نفس: ایک روحانی سفرتحریر: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

لڑکی کی ساتھیوں نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ایک شخص سے دوستی تھی اور دونوں نے جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا لیکن مبینہ طور پر اس شخص نے اسے دھوکہ دیاجس پر خاتون تناو کاشکارہوگئی۔

 اور اس نے بیڈروم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔