حیدرآباد
حیدرآباد ایسٹ زون کے حدود میں فینسی نمبرپلیٹس کی بولی
حیدرآباد ایسٹ زون کے حدود میں گزشتہ روز گاڑیوں کے فینسی نمبرپلیٹس کی بولی ہوئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد ایسٹ زون کے حدود میں گزشتہ روز گاڑیوں کے فینسی نمبرپلیٹس کی بولی ہوئی۔
ایک ادارہ نے زیادہ بولی دے کر فینسی نمبرحاصل کیا۔جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر پانڈورنگ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹی اے کو 18لاکھ روپئے کی آمدنی ہوئی۔
انہوں نے کہاکہ فینسی نمبرٹی ایس 11زیڈ 9999نمبرچرچ ایجوکیشنل سوسانٹی نے حاصل کیا۔
ٹی ایس 11ایف اے 0001نمبر3.50لاکھ روپئے میں کامینینی سائی شیواناگونے 3.50لاکھ روپئے کی بولی دیتے ہوئے حاصل کیا۔
اسی سیریز میں 0011نمبر کو شیاملاروہت نے 1.55لاکھ روپئے کی بولی دیتے ہوئے حاصل کیا۔