مشرق وسطیٰ

بائیڈن نے 895 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کیے

امریکی صدارتی دفتر 'وائٹ ہاؤس' کے ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر بائیڈن نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کے 895 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ پر اتفاق کے بعد اس پر دستخط کیے ہیں۔

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے 895 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں
امریکہ میں ایک ماہ میں 4 ہندوستانی طالب علم ہلاک
آندھرا پردیش کی میڈیکل طالبہ شیخ ظہیرہ ناز جاں بحق
ہند۔ امریکہ۔ سعودی۔ امارات، ریلوے معاملت کا اعلان متوقع

امریکی صدارتی دفتر ‘وائٹ ہاؤس’ کے ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر بائیڈن نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کے 895 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ پر اتفاق کے بعد اس پر دستخط کیے ہیں۔

اس کا اطلاق اگلے سال 2025 سے ہوگا۔ 18 دسمبر کو بتایا گیا کہ بجٹ کے مسودے میں انڈو پیسیفک خطے میں امریکی موجودگی کو مضبوط بنانے، فوجی تنخواہوں میں اضافہ، سات نئے بحری جہازوں کی تعمیر اور ملک کی دفاعی صنعت کو مضبوط بنانے کے اقدامات شامل ہیں۔