شمالی بھارت

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نوین جندل گھوڑے پر ووٹ ڈالنے پہنچے (ویڈیو)

بی جے پی رکن پارلیمنٹ حلقہ کروکشیتر نوین جندل ووٹ ڈالنے گھوڑے پر پولنگ اسٹیشن پہنچے۔

چندی گڑھ(پی ٹی آئی) بی جے پی رکن پارلیمنٹ حلقہ کروکشیتر نوین جندل ووٹ ڈالنے گھوڑے پر پولنگ اسٹیشن پہنچے۔

سنیل کمار نامی دولہا کروکشیتر کے ایک پولنگ بوتھ میں مرکز توجہ بنا ہوا تھا۔

ووٹ ڈالنے کے بعد وہ شادی کے پھیرے لینے کے لئے منڈپ چلاگیا۔ کئی اولمپینس بشمول ڈبل شوٹنگ میڈل یافتہ منوبھاکر نے ووٹ ڈالا۔