حیدرآباد
بونال تہوار، تلنگانہ کے وزیر سرینواس یادو نے رقص کیا (ویڈیو وائرل)
اس موقع پر فنکاروں نے رقص کیاتاہم وزیرموصوف نے دوسروں فنکاروں کے ساتھ مل کر رقص کیا۔ان کے رقص کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔
حیدرآباد: بونال تہوار کے سلسلہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے رقص کرتے ہوئے تمام کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
انہوں نے سکندرآبادمونڈامارکٹ کے قریب جلوس کو جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر فنکاروں نے رقص کیاتاہم وزیرموصوف نے دوسروں فنکاروں کے ساتھ مل کر رقص کیا۔ان کے رقص کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔