تلنگانہ
ٹرینڈنگ

آرٹی سی بس کا بریک فیل، بعض مسافرین زخمی (ویڈیو وائرل)

مسافرین نے بتایا کہ یہ بس وقارآباد سے تانڈور کی سمت جارہی تھی کہ اس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

حیدرآباد: آرٹی سی بس کابریک فیل ہوگیا اور یہ بس جھاڑیوں میں گھس پڑی۔اس واقعہ میں دس مسافرین معمولی زخمی ہوگئے جبکہ یک مسافرکے پیر میں فریکچرآگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے وقارآباد اننت گری ہلز کے قریب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
تلنگانہ میں چینی مانجے سے کانسٹبل کے بشمول 3 افراد زخمی
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے تانڈور میں “خون عطیہ کیمپ”کا انعقاد
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد

مسافرین نے بتایا کہ یہ بس وقارآباد سے تانڈور کی سمت جارہی تھی کہ اس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔