تلنگانہ

بی آر ایس‘ کارکنوں کے غم میں ہمیشہ ساتھ رہے گی:ہریش راؤ

سابق ریاستی وزیر ورکن اسمبلی بی آر ایس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی جانب سے کارکنوں اور ان کے افراد خاندان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے گا۔

حیدرآباد: سابق ریاستی وزیر ورکن اسمبلی بی آر ایس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی جانب سے کارکنوں اور ان کے افراد خاندان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
فون ٹیپنگ کا معاملہ بی سی ریزرویشن سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ : کویتا
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ

ان کے دکھ میں پارٹی ان کے ساتھ ہمیشہ ساتھ رہے گی۔ ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ سال 2017 تا 2023 پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے والے 60 افراد کو فی کارکن 2 لاکھ روپے انشورنس سے حاصل کردہ چیک حوالے کیا جارہا ہے۔

آج ایم ایل اے کیمپ آفس سدی پیٹ میں پارٹی کے 2 کارکنوں کو چیکس حوالے کئے اس موقع پر پارٹی کے قائدین موجود تھے۔