جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں بس الٹ گئی،10مسافرین زخمی

یہ بس حیدرآباد سے ماچرلہ جارہی تھی کہ ناگرجناساگر روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دس مسافرین زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے چنتاپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں دس مسافرین زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

یہ بس حیدرآباد سے ماچرلہ جارہی تھی کہ ناگرجناساگر روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔