تلنگانہ

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کاگروپ 4 امتحان ریاست بھر میں منعقد کیاگیا

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کاگروپ 4 امتحان ریاست بھر میں منعقد کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کاگروپ 4 امتحان ریاست بھر میں منعقد کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
یو جی نیٹ۔24 کیلئے درخواستوں کے ادخال کا آغاز
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

کے لئے تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جو ریاست بھر میں ہفتہ یکم جولائی کو منعقد ہوگا۔

گروپ 4 کی 8039 ملازمتوں کے لئے تقریباً 9.51لاکھ امیدواروں نے درخواستیں داخل کی تھیں۔

ریاست بھر میں 2878 مراکز پر یہ امتحان منعقد کیا گیا۔

امیدواروں کی بڑی تعداد صبح 8.30 بجے امتحانی مراکز پر پہنچ گئی۔

امیدواروں کو تلگو، انگلش اور اردو زبانوں میں پرچہ سوالات فراہم کئے گئے۔

عہدیداروں کے مطابق اس مرتبہ تمام امتحانی مراکز پر انگوٹھے کے نشان کے سسٹم پر عمل آوری کی گئی۔

a3w
a3w