حیدرآباد

کے سی آر کی قیادت میں پیر کو کابینہ کا اجلاس

دفتر سی ایم او کی جانب سے جاری کردہ اطلاع میں یہ بات بتائی گئی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ریاستی اسمبلی کے انتخاات منعقد ہوئے تھے اور 3دسمبر کو ووٹوں کی گنتی مقرر ہے اور اسی روز نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں 4 دسمبر کو 2بجے دن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں ریاستی کابینہ کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ آج دفتر سی ایم او کی جانب سے جاری کردہ اطلاع میں یہ بات بتائی گئی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ریاستی اسمبلی کے انتخاات منعقد ہوئے تھے اور 3دسمبر کو ووٹوں کی گنتی مقرر ہے اور اسی روز نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
کابینہ کے فیصلوں پر بحث، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی وضاحت
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
تلنگانہ ہائی کورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم