جرائم و حادثات

سالینسر تبدیل کر کے کار چلانے کا معاملہ، ویڈیو وائرل، سوموٹو کیس درج

سالینسر تبدیل کر کے کار چلانے پر پولیس نے سوموٹو کیس درج کرلیا۔

حیدرآباد: سالینسر تبدیل کر کے کار چلانے پر پولیس نے سوموٹو کیس درج کرلیا۔

متعلقہ خبریں
بنجارہ ہلز میں طالب علم پر قاتلانہ حملہ،نوجوان شدید زخمی
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری

پولیس ذرائع کے بموجب بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز علاقہ میں کار کاسالینسر تبدیل کر کے تیز رفتاری سے کار چلائی جارہی تھی۔

راہگیروں نے اس کار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس کے نتیجہ میں جوبلی ہلز پولیس کار چلانے والے شخص کے خلاف سوموٹو کیس درج کرلیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔