حیدرآباد

بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو عمرقید

عدالت نے بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو عمر قید اور 10 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا۔

حیدرآباد: عدالت نے بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو عمر قید اور 10 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

ذرائع کے بموجب امان نگر کی رہنے والی 35 سالہ نسیم اختر کو ان کا شوہر مزید جہیز کے لئے ہراساں کررہا تھا۔

سال 2019ء میں شوہر عمران الحق نے بیوی پر چاقو گھونپ کر قتل کردیا تھا۔

بھوانی نگر پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے چارج شیٹ عدالت میں داخل کی تھی۔ عدالت نے آج یہ فیصلہ سنایا۔

a3w
a3w