تلنگانہ
ٹرینڈنگ

کانگریس کی کامیابی اور بی جے پی کے بہتر مظاہرہ پر 2 دکانات میں 100روپئے میں چکن

ایک دکاندار نے اس تلگوریاست میں تقریبا دس سال بعد کانگریس کی اقتدارپرواپسی اور دوسرے چکن سنٹر کے مالک نے ریاست میں زعفرانی جماعت کے بہتر مظاہرہ کی خوشی میں یہ سہولت عوام کے مفاد میں رکھی۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس کی حالیہ انتخابات میں کامیابی اور بی جے پی کے بہتر مظاہرہ پر دوچکن کی دکانات میں 100روپئے کل چکن فروخت کیاگیا جس کو حاصل کرنے کیلئے عوام کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔یہ سہولت ان دکانات کے مالکین کی جانب سے صرف ایک ہی دن اتوار کو دی گئی۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
انسانی حقوق کونسل کے لیے 18نئے رکن ممالک کا انتخاب
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
پٹھان کی کامیابی سے بائیکاٹ کلچر ختم ہونا چاہیے: شبانہ اعظمی

ایک دکاندار نے اس تلگوریاست میں تقریبا دس سال بعد کانگریس کی اقتدارپرواپسی اور دوسرے چکن سنٹر کے مالک نے ریاست میں زعفرانی جماعت کے بہتر مظاہرہ کی خوشی میں یہ سہولت عوام کے مفاد میں رکھی۔مقامی افراد نے ایک ہی دن کے لئے اس پیشکش کا فائدہ اٹھایا اور100روپئے میں چکن کی خریداری کی۔