تلنگانہمہاراشٹرا

وزیراعلی تلنگانہ کا آج دورہ مہاراشٹر

وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو منگل یکم اگست کو مہاراشٹر کے سانگلی میں سرکردہ مراٹھی شاعر و سماجی جہدکار انابھاوساٹھے کے پیدائش کے مقام کا دورہ کریں گے۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو منگل یکم اگست کو مہاراشٹر کے سانگلی میں سرکردہ مراٹھی شاعر و سماجی جہدکار انابھاوساٹھے کے پیدائش کے مقام کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں
کے کویتا نے امریکہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شرکت، ماں ہونے پر فخر کا اظہار
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

ہفتہ کو کسانوں کی تنظیموں کے ایک وفد نے حیدرآباد میں چندرشیکھرراو سے ملاقات کی تھی جس میں کسانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گذشتہ ماہ چندرشیکھرراو نے مہاراشٹر کے شولا پور اورعثمان آباد کا دورہ کیا تھا۔

چندرشیکھرراو بی آرایس کو پڑوسی ریاست میں مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔