جرائم و حادثات

رکن اسمبلی لفٹ میں پھنسنے کے باعث پریشان (ویڈیو)

سکندرآباد کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیا نندیتا آج ایک پروگرام کے دوران مشکل حالات میں پھنس گئیں۔

حیدرآباد: سکندرآباد کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیا نندیتا آج ایک پروگرام کے دوران مشکل حالات میں پھنس گئیں۔

متعلقہ خبریں
سکندرآباد کنٹونمنٹ: ضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان، امیدوار کا انتخاب تمام پارٹیوں کے لئے مسئلہ

وہ سکندرآباد میں ایک پروگرام میں شرکت کے لئے گئیں تھیں۔ جہاں عمارت کی لفٹ اچانک رک گئی‘ بتایا گیا کہ لفٹ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے نیچے کی جانب کھسک گئی۔

کافی وقت لفٹ میں پھنسے رہنے کی وجہ سے رکن اسمبلی پریشان ہوگئیں‘ تاہم ان کے باڈی گارڈز نے بڑی مشقت کے بعد لفٹ کے دروازہ کو توڑکر انہیں بحفاظت باہر نکال دیا۔

a3w
a3w