بھارت

چین نے ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قراردینے سے روک دیا

ہندوستان نے چین کے اقدام کی مذمت کی جس نے اقوام متحدہ کی طرف سے لشکر طیبہ کے ساجد میر کو ”عالمی دہشت گرد“ قراردیئے جانے میں رکاوٹ ڈالی۔

نئی دہلی: ہندوستان نے چین کے اقدام کی مذمت کی جس نے اقوام متحدہ کی طرف سے لشکر طیبہ کے ساجد میر کو ”عالمی دہشت گرد“ قراردیئے جانے میں رکاوٹ ڈالی۔

متعلقہ خبریں
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج
کینڈا میں مقیم ببرخالصہ کارکن دہشت گرد قرار
اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ
اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینیوں کو بھوکا مارنا چاہتا ہے: اقوام متحدہ
شی جنپنگ G20 چوٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

اقوام متحدہ میں وزارت ِ خارجہ ہند کے جوائنٹ سکریٹری پرکاش گپتا نے کہا کہ ”حقیر جغرافیائی سیاسی مفادات“ کی وجہ سے دہشت گردوں پر امتناع کی کوششیں ناکام ہوجائیں تو ہمارے پاس حقیقت میں دہشت گردی کے چیلنج سے لڑنے کا حقیقی سیاسی حوصلہ نہیں رہے گا۔

a3w
a3w