دہلی

کینڈا میں مقیم ببرخالصہ کارکن دہشت گرد قرار

حکومت میں کینڈا میں رہنے والے لکبیرسنگھ عرف لانڈا کو جوممنوعہ ببرخالصہ انٹرنیشنل کارکن ہے‘دہشت گرد قراردے دیا۔

نئی دہلی: حکومت میں کینڈا میں رہنے والے لکبیرسنگھ عرف لانڈا کو جوممنوعہ ببرخالصہ انٹرنیشنل کارکن ہے‘دہشت گرد قراردے دیا۔

متعلقہ خبریں
کینیڈا کا اسٹڈی پرمٹ اپلیکیشن سے متعلق اہم فیصلہ
کشمیر میں دہشت گرد کی 6 دکانات ضبط: این آئی اے
پنون کیس، امریکہ کے الزامات پر ہندوستان کا سخت ردعمل
کینیڈا میں ایک ہفتہ کے دوران یہودیوں کے اسکول پر فائرنگ کا تیسرا واقعہ
ہندوستان نے کینیڈا کا الزام مسترد کردیا

سرکاری اعلامیہ کے بموجب وہ مئی 2022ء میں پنجاب پولیس انٹلیجنس برانچ ہیڈکوارٹرس پر راکٹ پروپلڈ گرینیڈ حملہ میں ملوث تھا۔

لکبیرسنگھ پنجاب کے ضلع ترن تارن کے موضع ہری کے رہنے والا ہے۔ فی الحال وہ کینڈا میں رہ رہا ہے۔ وہ ممنوعہ ببرخالصہ انٹرنیشنل کارکن ہے۔ اس کے خلاف وارنٹ اور ایل او سی جاری ہے۔