تلنگانہ

سی ایل پی لیڈرملوبھٹی وکرامارکا نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

بھٹی وکرمارکا نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مندر میں خصوصی پوجاکی۔پنڈتوں نے ان کوکامیابی کیلئے آشیرواد دیا اور نیک تمناوں کااظہارکیا۔پرچہ نامزدگی کے ادخال کے موقع پر کانگریس کے لیڈران بھی موجود تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سی ایل پی لیڈرملوبھٹی وکرامارکا نے آج پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔انہوں نے کھمم ضلع کے مدھیراحلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔قبل ازیں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مندر میں خصوصی پوجاکی۔پنڈتوں نے ان کوکامیابی کیلئے آشیرواد دیا اور نیک تمناوں کااظہارکیا۔پرچہ نامزدگی کے ادخال کے موقع پر کانگریس کے لیڈران بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں
عمران خان کیخلاف قتل اور دہشت گردی کا مقدمہ درج