حیدرآباد

لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر کامیڈین گرفتار

لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہرحیدرآباد کی بنجاراہلز پولیس نے اسٹینڈ اپ کامیڈین اُتسوڈکشت کو گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہرحیدرآباد کی بنجاراہلز پولیس نے اسٹینڈ اپ کامیڈین اُتسوڈکشت کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
محبوب نگر میں راجیو یوا وکاسم اسکیم کے تحت خود روزگار کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 14 اپریل مقرر
اساتذہ اخلاص و محبت کے ساتھ تعلیم دیں، اصلاح صرف سختی سے ممکن نہیں – تربیتی کیمپ میں علما کا خطاب

33سالہ اتسوڈکشت نے لاپرواہی سے کارچلاتے ہوئے کے بی آرپارک کی باونڈری وال سے کارٹکرادی۔

بعدازاں وہ کارچھوڑکرفرارہوگیا۔ پولیس نے ڈکشت کی شناخت کرتے ہوئے اس کو گرفتارکرلیااوراس کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا۔

ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ گاڑی پر سے توازن کھونے کے سبب یہ گاڑی دیوار سے ٹکراگئی۔