Mindblown: a blog about philosophy.
-
چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار شہید
بیجنگ: چین کے صوبے ینان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا گیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے زیر تعمیر مینار اور گنبد کو غیر قانونی قرار دے […]
-
میگھالیہ میں مسلمانوں کو سرکاری ملازمتوں میں 4 فیصد تحفظات کا مطالبہ
میگھالیہ کی ایک مقامی تنظیم نے مسلمانوں کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 4 فیصد تحفظات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گجرات میں خاتون کو بھرے مجمع میں بے لباس کرکے پیٹا گیا
خاتون کا شوہر اس بات پر ناراض تھا کہ وہ اس سے اور ان دونوں کے 4 بچوں سے گذشتہ دیڑھ سال سے الگ رہ رہی تھی۔ شوہر نے دیگر تین افراد کے ساتھ مل کر ضلع کے رامپورہ سے اس کا اغوا کیا اور پھر اسے مرگلا گاؤں لے گئے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ The woman’s husband was angry that she had been living apart from him and their 4 children for the past one and a half years. The husband along with three other persons abducted her from Rampura in the district and then took her to Murgla village where the incident took place.
-
جاپان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ
جاپان میں مذہبی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ گذشتہ 20 سال کے دوران مساجد کی بڑھتی تعداد سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے اِس تبدیلی کی ایک بڑی وجہ مسلمانوں اور جاپانی شہریوں کے درمیان بین مذہبی شادیاں بھی ہیں۔ The religious landscape in Japan is changing rapidly. The increase in the number of mosques over the past 20 years suggests that interfaith marriages between Muslims and Japanese citizens are a major reason for this change.
-
10 ہزار ہندوستانی ورکرس فلسطینیوں کی جگہ لیں گے: حکومت اسرائیل
اسرائیل، تعمیری اور نرسنگ شعبوں میں جائیدادوں پر بھرتی کیلئے ہندوستان سے 10 ہزار ملازمین کی ورک فورس درآمد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ Israel plans to import a workforce of 10,000 workers from India for real estate recruitment in the construction and nursing sectors.
-
شنڈے گروپ کے بعض ارکان کا اُدھو ٹھاکرے سے ربط
شیوسینا(یو بی ٹی) ترجمان سامنا کے اداریہ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شیوسینا حریف گروپ کے 22 ارکان اسمبلی اور 9 ارکان پارلیمنٹ کا دم گھٹ رہا ہے کیونکہ بی جے پی ان سے ”سوتیلا سلوک“ کررہی ہے اور یہ لوگ چیف منسٹر شنڈے کا گروپ چھوڑسکتے ہیں۔ Shiv Sena’s (UBT) mouthpiece Samaana’s editorial claimed that 22 MLAs and 9 MPs from the rival Shiv Sena group are being suffocated because the BJP is treating them as “stepfathers” and that they are Chief Minister Shinde. You can leave the group.
-
ایس ایم خان کی عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان سے ملاقات
آئی آئی ایس (انڈین انفارمیشن سروس) آفیسر ایس ایم خان (شہزاد محمد خان) 2002 تا 2007 ڈاکٹر عبدالکلام کے پریس سکریٹری اور ترجمانِ اعلیٰ تھے۔ IIS (Indian Information Service) officer SM Khan (Shahzad Muhammad Khan) was Dr. Abdul Kalam’s press secretary and chief spokesperson from 2002 to 2007.
-
لیجنڈری اداکار 82 سالہ ال پچینو اور 29 سالہ گرل فرینڈ نورالفلاح کے ہاں بہت جلد بچے کی پیدائش
بتادیں کہ لیجنڈری اداکار ال پچینو کی عمر 82 سال ہے جبکہ ان کی گرل فرینڈ کی عمر صرف 29 برس ہے جس کا نام نور الفلاح بتایا جاتا ہے۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ ہے۔ ال پچینو کے نمائندے نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ Legendary actor Al Pacino is 82 years old while his girlfriend is only 29 years old whose name is Noor Alfallah. She is eight months pregnant. Al Pacino’s rep has confirmed the news.
-
نابالغ ریسلر کی شناخت کا افشاء، پولیس کو ڈی سی ڈبلیو کی نوٹس
دہلی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ سواتی مالیوال نے آج پولیس کو نوٹس جاری کی تاکہ اس شخص کے خلاف کیس درج کیا جاسکے جس نے مبینہ طور پر نابالغ ریسلر کی شناخت کا افشاء کیا تھا۔ Delhi Commission for Women Chairperson Swati Maliwal today issued a notice to the police to register a case against the person who allegedly leaked the identity of the minor wrestler.
-
پہلوانوں کی تائید میں ممتابنرجی نے احتجاجی ریالی میں شرکت کی
ریالی جب بھوانی پور علاقہ پہنچی تو چیف منسٹر ہاتھ میں پلے کارڈ تھامے ریالی میں شامل ہوگئیں۔پلے کارڈ پر ہمیں انصاف چاہئے لکھا تھا۔ When the rally reached Bhawanipur area, the Chief Minister joined the rally holding a placard in her hand. On the placard was written We Want Justice.
Got any book recommendations?