کرناٹک

مسلم طالب علم پر حملہ‘ 6 افراد کیخلاف شکایت درج

۔ یہ واقعہ جمعرات کو کالج سے گھر واپسی کے دوران پیش آیا۔ شکایت کنندہ نے کہا کہ مشتبہ افراد نے لڑکے کو بازو بیٹھی ہوئی لڑکی سے چاکلیٹ کے تعلق سے پوچھنے پر اس سے سوال کیا اور جب بس کیلنجا پہنچی تو اس پر حملہ کردیا۔

منگلورو: وٹل پولیس نے بس میں سفر کے دوران ایک طالبہ سے بات کرنے پر ایک طالب علم پر مبینہ حملے کے لیے چھ افراد کے خلاف کیس درج کرلیا۔ اپنی شکایت میں محمد شاکر ساکن منگلاپاڑوو ویراکامبا نے کیلنجا کے چندرشیکھر، پرجوال، روہت اور دیگر تین افراد پر حملے کا الزام عائد کیا۔

متعلقہ خبریں
ایکشن میں تبدیلی سے گیندبازی میں بہتری : کلدیپ یادو
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
طالب علم کو زدوکوب کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
اسکول کا چپراسی 4 سالہ طالبہ سے چھیڑچھاڑ پر گرفتار
ویراٹ کوہلی کی 40 ماہ بعد ٹسٹ سنچری

شاکر منگلورو کے کالج میں زیرتعلیم ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو کالج سے گھر واپسی کے دوران پیش آیا۔ شکایت کنندہ نے کہا کہ مشتبہ افراد نے لڑکے کو بازو بیٹھی ہوئی لڑکی سے چاکلیٹ کے تعلق سے پوچھنے پر اس سے سوال کیا اور جب بس کیلنجا پہنچی تو اس پر حملہ کردیا۔