حیدرآباد

حیدرآباد کے ایم ایس مقطعہ کی بعض کالونیوں میں آلودہ پانی کی شکایت

شہر حیدرآباد کے ایم ایس مقطعہ کی بعض کالونیوں میں نلوں سے آلودہ پانی آنے کی مقامی افراد نے شکایت کی ہے۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایم ایس مقطعہ کی بعض کالونیوں میں نلوں سے آلودہ پانی آنے کی مقامی افراد نے شکایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
حلقہ کاروان میں نلوں سے آلودہ پانی کی شکایت: کوثر محی الدین
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

انہوں نے بوتلوں میں اس آلودہ پانی کو دکھاتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ سے اس طرح کی صورتحال کا ان کوسامنا ہے۔

کئی مرتبہ عہدیداروں سے نمائندگی کے باوجود اس مسئلہ کو نظرانداز کردیاگیا۔

انہوں نے کہاکہ نل کے پانی میں سیوریج کا پانی مل جانے کے نتیجہ میں یہ پانی آلودہ ہورہا ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری اس مسئلہ پر توجہ دینے کی خواہش کی۔

a3w
a3w