جرائم و حادثات

اے پی کے ضلع چتور میں بس کی ٹریکٹر کو ٹکر

آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں بس کے بعض مسافرین معمولی زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں بس کے بعض مسافرین معمولی زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

یہ حادثہ ضلع کے نلگم پلی علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور اس بس نے لکڑیوں کے لوڈ کے ساتھ جانے والے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی۔

یہ بس کیرل سے آرہی تھی۔زخمیوں کو بنگاروپالم سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔

a3w
a3w