جرائم و حادثات

لاری کے کیبن میں چھپاکرمنتقل کی جانے والی رقم ضبط (ویڈیو)

تلنگانہ کے ضلع میدک سے آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کو پائپس کے لوڈ کے ساتھ جانے والی لاری میں بنائے گئے خفیہ کیبن میں چھپاکرمنتقل کی جارہی تھی تاہم ایک اطلاع پر گریکاپاڈو میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران یہ رقم ضبط کی گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں 8کروڑروپئے کی رقم ضبط کی گئی۔یہ رقم مناسب دستاویزات کے بغیر منتقل کی جارہی تھی۔یہ رقم ضلع کرشنا کے گریکاپاڈو علاقہ میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران ضبط کی گئی ۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

جو تلنگانہ کے ضلع میدک سے آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کو پائپس کے لوڈ کے ساتھ جانے والی لاری میں بنائے گئے خفیہ کیبن میں چھپاکرمنتقل کی جارہی تھی تاہم ایک اطلاع پر گریکاپاڈو میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران یہ رقم ضبط کی گئی۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔