قومی

گیانیش کمار کے خلاف کانگریس کی مہم کو نئی جہت

کانگریس قیادت چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ہٹا نے کی مہم تیز کرنے کی تیاری میں ہے، ایسے میں کیرالا نے گیانیش کمار کے خلاف ویجلنس تحقیقات کے ساتھ نیا محاذ کھول دیا ہے۔

نئی دہلی / ترواننت پورم (آئی اے این ایس) کانگریس قیادت چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ہٹا نے کی مہم تیز کرنے کی تیاری میں ہے، ایسے میں کیرالا نے گیانیش کمار کے خلاف ویجلنس تحقیقات کے ساتھ نیا محاذ کھول دیا ہے۔

سی ای سی کے ساتھ بڑھتے ٹکراؤ کو نئی سیاسی جہت مل گئی ہے۔