حیدرآباد

کانگریس کے وفد کی گورنر سے ملاقات

اس وفد نے ایک یادداشت پیش کی جس میں گورنر سے کہا گیا ہے کہ وہ ریاست میں گزشتہ چند دنوں میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے مشکل صورتحال کے شکار کسانوں اور عوام کی مدد کو یقینی بنانے حکومت کو ہدایت دیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے لیڈروں کے ایک وفد نے راج بھون میں گورنر تمیلی سائی سوندراراجن سے ملاقات کی۔ایم ایل اے سریدھر بابو،پارٹی کے کارگذارصدورمہیش کمار گوڑ، انجن کمار یادو، پی سی سی کے سابق صدور پی لکشمیا، ہنمنت راؤ، سابق ایم پی ملوروی، ٹی پی سی سی کے نائب صدر ایس جگدیش نے یہ ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس
منی پور کی صورتحال پر وزارت ِ داخلہ میں کل اہم میٹنگ
ریلائنس فاؤنڈیشن کا سی ایم ریلیف فنڈ میں 20کروڑ کا عطیہ
مودی، گورنر کے ذریعہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کئے جانے پر خاموش کیوں ہے؟: ممتا بنرجی

اس وفد نے ایک یادداشت پیش کی جس میں گورنر سے کہا گیا ہے کہ وہ ریاست میں گزشتہ چند دنوں میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے مشکل صورتحال کے شکار کسانوں اور عوام کی مدد کو یقینی بنانے حکومت کو ہدایت دیں۔