صحت

بھارت بائیوٹیک، ٹی بی ویکسین کا کلینکل ٹرائل کا آغاز

بائیو فیبری کے قریبی تعاون سے بھارت بائیو ٹیک، ویکسین کا کلینکل ٹرائل شروع کیا ہے۔ اگزیکٹیو چیرمین بھارت بائیوٹیک کرشنا ایلا نے کہا کہ تپ دق کے خلاف میں موثر ویکسین کی تیاری کی۔

حیدرآباد: بھارت بائیو ٹیک انٹر نیشنل لمیٹڈ نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے ہندوستان میں بالغ افراد کیلئے دپ دق (ٹی بی) ویکسین MTbvac کا کلنیکل ٹرائل کا آغاز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ناک کے ذریعہ استعمال کی اولین کووڈ ویکسین کی 26 جنوری کو لانچ

یہ ٹی بی کے خلاف پہلا ویکسین ہے جو ہسپانوی کی فارما سیوٹیکل کمیٹی بائیو فیبری کے انسانی وسائل سے حاصل کیا گیا ہے۔ بھارت بائیو ٹیک کی جانب سے یہاں جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ دو مقاصد کیلئے اس ویکسین ”MTbvac“ دو مقاصد کے تحت تیار کیا جارہا ہے۔

اولذکر مقصد یہ ہے کہ نوزائیدوں کیلئےBCG سے زائد دیرپا اور موثر رہے اور آخر الذکر مقصد یہ ہے کہ نو عمر اور بالغ افراد کو ٹی بی جیسے خطرناک مرض سے بچائے رکھنا ہے۔ فی الحال ملک میں بالغوں کیلئے ٹی بی سے بچاؤ کیلئے کوئی موثر ویکسین نہیں ہے۔

بائیو فیبری کے قریبی تعاون سے بھارت بائیو ٹیک، ویکسین کا کلینکل ٹرائل شروع کیا ہے۔ اگزیکٹیو چیرمین بھارت بائیوٹیک کرشنا ایلا نے کہا کہ تپ دق کے خلاف میں موثر ویکسین کی تیاری کی۔

 ہماری مساعی کو ہندوستان کلینکل ٹرائل شروع کرتے ہوئے ہمیں بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد بالغ افراد اور نو عمروں میں ٹی بی روکنا ہے جس میں ہمیں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

a3w
a3w