امریکہ و کینیڈا

کانگریس لیڈر راہول گاندھی امریکہ پہنچ گئے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر یہ اطلاع دیتے ہوئے، گاندھی نے بتایا ’’میں اصل میں ڈلاس، ٹیکساس، یو ایس اے میں ہندوستانی تارکین وطن اور انڈین اوورسیز کانگریس کے ممبران کی جانب سے ملے پُرتپاک خیر مقدم سے بہت خوش ہیوں۔‘‘

ڈیلاس: کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی امریکہ کے ڈیلاس پہنچ گئے ہیں اور وہاں وہ مختلف پروگراموں کے ذریعے ہندوستانی برادری سے ملاقات کر رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں
پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتاتی
مودی، ذات پات پر مبنی مردم شماری زبان پر لانے سے تک ڈرتے ہیں : راہول گاندھی
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
راہول گاندھی، پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع کے رکن بنائے گئے
دلتوں کی چیخیں بھی حکومت بہار کو گہری نیند سے جگانے میں ناکام رہیں: راہول

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر یہ اطلاع دیتے ہوئے، گاندھی نے بتایا ’’میں اصل میں ڈلاس، ٹیکساس، یو ایس اے میں ہندوستانی تارکین وطن اور انڈین اوورسیز کانگریس کے ممبران کی جانب سے ملے پُرتپاک خیر مقدم سے بہت خوش ہیوں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’میں اس دورے کے دوران بامعنی تبادلہ خیال اور بصیرت انگیز بات چیت میں شامل ہونے کا بے تابی سے منتظر ہوں جو ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔‘‘

اس سے قبل یہ اطلاع دیتے ہوئے اوورسیز کانگریس کے سربراہ سیم پترودا نے کہا تھا کہ مسٹر گاندھی 8 ستمبر سے امریکہ کے دورے پر ہوں گے اور ہندوستانی برادری کے لوگوں سے ملاقات کریں گے۔

a3w
a3w