شمالی بھارت

یوپی میں مندر میں نماز کی ادائیگی پر تنازعہ

سرکل آفیسر اشوک سسوڈیہ نے بتایا کہ واقعات کا تسلسل دیکھا جارہا ہے اور اس شخص کی شناخت کی جارہی ہے۔ پولیس پوری طرح الرٹ ہے۔

ہاپور(یوپی): ایک نوجوان جمعہ کی صبح ہاپور کے ایک مندر میں داخل ہوا اور نماز ادا کرنے لگا۔ مندر میں موجود بھکتوں اور پجاریوں نے اسے وہاں سے بھگادیا لیکن علاقہ میں کشیدگی جاری ہے۔ پولیس پہنچ گئی اور سی سی ٹی وی کیمرے کھنگالے جانے لگے۔

متعلقہ خبریں
ہنومان کے جھنڈے کے بعد کرناٹک میں ٹیپو جھنڈے پر نیا تنازعہ
مندر میں اسٹیج منہدم، ایک عورت ہلاک
ترنمول کانگریس قائد کا قتل باروپور میں کشیدگی
محمد رضوان کو آؤٹ دینے کے متنازعہ فیصلے پر ہنگامہ
کرناٹک کے وزیر شیوانند پاٹل کے بیان پر تنازعہ

 سرکل آفیسر اشوک سسوڈیہ نے بتایا کہ واقعات کا تسلسل دیکھا جارہا ہے اور اس شخص کی شناخت کی جارہی ہے۔ پولیس پوری طرح الرٹ ہے۔