حیدرآباد

طوفان میچنگ۔حیدرآباد میں بارش

طوفان میچنگ کے زیراثر حیدرآباد میں بارش کاسلسلہ جاری ہے اوردرجہ حرارت گرکر22ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

حیدرآباد: طوفان میچنگ کے زیراثر حیدرآباد میں بارش کاسلسلہ جاری ہے اوردرجہ حرارت گرکر22ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

بارش کے سبب صبح میں دفاتر جانے والے افراد اور اسکول جانے والے بچوں کو مشکل صورتحال کاسامنا کرناپڑا۔

تلنگانہ کے دارالحکومت کیلئے ایلوالرٹ جاری کردیاگیا ہے۔حیدرآبا دکے نواحی علاقوں میں بھی بارش ہورہی ہے۔