حیدرآباد

حیدرآباد کے موسی پیٹ میں گودام میں خطرناک آگ لگ گئی

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششوں کاآغازکردیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے موسی پیٹ میں گودام میں بڑے پیمانہ پرآگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ہفتہ کی صبح گڈز شیڈ روڈ پر واقع انڈین کنٹینرس کارپوریشن ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد


گودام میں موجود کیمیکل سکشن میں آگ لگنے سے بڑی مقدار میں آتش گیرمواد پھیل کرپھٹنے لگا جس کے نتیجہ میں علاقہ میں دھواں پھیل گیا۔


اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششوں کاآغازکردیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔