امریکہ و کینیڈا

ایران سے ایک ماہ میں معاہدہ ممکن: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، نیتن یاہو کو معافی نہ دینا شرمناک ہے۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایک ماہ میں معاہدہ ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا (ویڈیو)
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
249واں جشنِ آزادی امریکہ: دنیا کی قدیم جمہوریت کا سفر اور ہند-امریکہ تعلقات کی مضبوطی
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ


ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران سے معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال بہت تکلیف دہ ہوسکتی ہے۔


ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، نیتن یاہو کو معافی نہ دینا شرمناک ہے۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ اگلے ہفتے غزہ امن بورڈ میں مزید ملکوں کی شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔