تلنگانہ
تلنگانہ ریاست کے پہلے وزیراعلی کی برسی، مہیش کمارگوڑ کا خراج
انہوں نے کہا کہ وہ ایک عظیم آزادی کے مجاہد، سیاستدان، کثیر فنون میں مہارت رکھنے والے اور حیدرآباد ریاست کے پہلے وزیراعلی رام کشن راؤ کی برسی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ مہیش کمار گوڑ نے ٹویٹ کرتے ہوئے عظیم سماجی مصلح، سیاستدان اور کئی زبانوں کے ماہر، حیدرآباد ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ، بورگولا رام کشن راؤ کی برسی کے موقع پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک عظیم آزادی کے مجاہد، سیاستدان، کثیر فنون میں مہارت رکھنے والے اور حیدرآباد ریاست کے پہلے وزیراعلی رام کشن راؤ کی برسی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اس موقع پر مہیش کمار گوڑ نے کہا کہ ملک کی خدمت میں ان کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔