شمالی بھارت

آگ کی زد میں آکر بزرگ شخص کی موت

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رون تھانہ علاقہ کے تحت اہرولی گاؤں کے ایک گھر میں رکھی جوار کی بوری میں کل رات آگ لگ گئی۔

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک گھر کے اندر رکھی جوار کی بوری میں آگ لگنے سے ایک بزرگ کی موت ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
زیر تعمیر ہمہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی (ویڈیو)
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رون تھانہ علاقہ کے تحت اہرولی گاؤں کے ایک گھر میں رکھی جوار کی بوری میں کل رات آگ لگ گئی۔

ایک 65 سالہ شخص مہاراج سنگھ بگھیل (65) کی موت ہوگئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کے موقع پر پہنچنے پر ہی آگ پر قابو پایا جا سکا۔

بزرگ شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے رون اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔