ایشیاء

فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی، 450 سے زائد افراد زخمی

فلپائن کے جنوبی حصے میں 7.8 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی واضح رہے کہ گزشتہ روز زلزلےکی گہرائی تقریباً 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث جھٹکوں کی شدت سطح زمین پر زیادہ محسوس کی گئی۔

منیلا: فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور دھوکہ دینے والے48 افراد گرفتار

فلپائن کے جزیرہ منداناؤ کے قریب گزشتہ روز آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہوگئی جب کہ 450 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق متاثرہ علاقوں سے 10 ہزار افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم 4 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

فلپائن کے جنوبی حصے میں 7.8 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی واضح رہے کہ گزشتہ روز زلزلےکی گہرائی تقریباً 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث جھٹکوں کی شدت سطح زمین پر زیادہ محسوس کی گئی۔

زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچنے اور بعض ڈھانچوں کے منہدم ہونےکی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔