انٹرٹینمنٹ
دیپیکا پاڈوکون سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کریں گی!
اس سے قبل 2011 میں 'سنگھم' اور 2014 میں ریلیز ہوئی 'سنگھم ریٹرنز' باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی تھیں چرچا ہے کہ دیپیکا پاڈوکون فلم سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون فلم سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں اجے دیوگن اور ہدایت کار روہت شیٹی سپر ہٹ فرنچائز سنگھم کا تیسرا پارٹ یعنی ‘سنگھم 3’ لے کر آرہے ہیں۔
اس سے قبل 2011 میں ‘سنگھم’ اور 2014 میں ریلیز ہوئی ‘سنگھم ریٹرنز’ باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی تھیں چرچا ہے کہ دیپیکا پاڈوکون فلم سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں۔
دیپیکا اس فلم میں ایکشن سین کرتی نظر آئیں گی۔ دیپیکا اس فلم میں لیڈی سنگھم کے طورپر ہوں گی۔ فلم سنگھم 3 میں دیپیکا کا کردار طویل نہیں، لیکن اہم ہوگا۔