تلنگانہ

آوارہ کتوں کے حملہ میں ہرن کے بچہ کی موت

دریں اثنا، محکمہ جنگلات کے عہدیداراس بات کاپتہ چلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آوارہ کتے پارک میں کیسے داخل ہوئے۔ قبل ازیں بھی خرگوش کے شکاری اس پارک میں گھس گئے تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع میں جٹایو فاریسٹ پارک میں آوارہ کتوں کے حملے میں ہرن کے بچہ کی موت ہوگئی۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
بلارم علاقہ میں کتے کے منہ میں نومولود کے سر سے سنسنی
ماہنامہ آجکل کے سابق مدیر شہباز حسین کا مختصر علالت کے بعد انتقال
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر برائن بوتھ چل بسے

 دریں اثنا، محکمہ جنگلات کے عہدیداراس بات کاپتہ چلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آوارہ کتے پارک میں کیسے داخل ہوئے۔ قبل ازیں بھی خرگوش کے شکاری اس پارک میں گھس گئے تھے۔

 چہل قدمی کرنے والوں اور مقامی افرادنے اس پارک کے جانوروں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعہ پرافسوس کا اظہار کیا۔