دہلی

شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی سماعت

جسٹس سدھارتھ مردولی اور جسٹس تلونت سنگھ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گی۔24جنوری2022کو تحت کی عدالت نے شرجیل امام کی درخواست ضمانت مستردکردی تھی لیکن اس نے راحت نہ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی تھی۔

نئی دہلی: دہلی ہائیکورٹ پیر کے دن جئے این یوطالب علم شرجیل امام کی درخواست کی سماعت کرے گی جو 2002 کے فسادات کیس میں جس میں اس پر غداری کا الزام لگا ہے ضمانت چاہتا ہے ۔

متعلقہ خبریں
پرووائس چانسلر تقرر کیس، جامعہ ملیہ اسلامیہ کودہلی ہائیکورٹ کی نوٹس
شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی جنوری میں سماعت
تعلیم کیلئے مخصوص اسکول کے انتخاب کا حق نہیں: دہلی ہائی کورٹ
منشیات قانون کے تحت مجرم قرار دیئے گئے شخص کوحج ادا کرنے کی اجازت
کانسٹی ٹیوشن کلب حملہ کیس، عمرخالد، دہلی ہائی کورٹ سے رجوع

 جسٹس سدھارتھ مردولی اور جسٹس تلونت سنگھ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گی۔24جنوری2022کو تحت کی عدالت نے شرجیل امام کی درخواست ضمانت مستردکردی تھی لیکن اس نے راحت نہ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی تھی۔

a3w
a3w