دہلی

عمرخالد کو ضمانت دینے سے دہلی کی عدالت کا انکار

عمرخالد کی درخواست میں دلیل دی گئی کہ کارروائی میں کافی تاخیر ہورہی ہے اور دیگر ملزمین کو ضمانت مل چکی ہے لہٰذا عمرخالد کو بھی ضمانت دی جائے۔

 نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے منگل کے دن جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) کے سابق طلبا قائد عمرخالد کو 2020 کے فسادات سے جڑے وسیع تر سازش کیس میں ضمانت دینے سے انکار کردیا۔

متعلقہ خبریں
عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت
کانسٹی ٹیوشن کلب حملہ کیس، عمرخالد، دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
کجریوال سنگین عارضہ میں مبتلا نہیں، درخواست ضمانت مسترد
کجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع سے عدالت کا انکار
کویتا، 23مارچ تک ای ڈی کی تحویل میں (ویڈیو)

عمرخالد کی درخواست میں دلیل دی گئی کہ کارروائی میں کافی تاخیر ہورہی ہے اور دیگر ملزمین کو ضمانت مل چکی ہے لہٰذا عمرخالد کو بھی ضمانت دی جائے۔ خصوصی جج سمیر باجپائی نے 13 مئی کو اپنا آرڈر محفوظ رکھا تھا جسے انہوں نے آج سنادیا۔