دہلی

کجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع سے عدالت کا انکار

دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے دن چیف منسٹر اروند کجریوال کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کی درخواست خارج کردی۔

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے دن چیف منسٹر اروند کجریوال کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کی درخواست خارج کردی۔

متعلقہ خبریں
متوسط طبقہ کیلئے عام آدمی پارٹی کا منشور جاری
عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت
عام آدمی پارٹی قائد اگنی پریکشا کے لئے تیار، دہلی جلد الیکشن کرانے کاکجریول کا مطالبہ
کجریوال کی عدالتی تحویل میں توسیع
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘

خصوصی جج کاویری بویجا 7 جون کو کجریوال کی مستقل ضمانت کی درخواست کی سماعت کریں گی۔

عدالت نے اشارہ دیا کہ کجریوال کے طبی معائنے کرانے کی ہدایت دی جاچکی ہے۔

چیف منسٹر دہلی کے تہاڑ جیل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالت میں حاضری دی۔ جج کاویری بویجا نے کجریوال کو 19جون تک عدالتی تحویل میں دے دیا۔