تلنگانہ
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں شدید کہر
اوریہ گاڑی سوار،اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کھول کرگاڑیاں چلانے پرمجبور ہیں۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے کھمم کوکہرنے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔کہر کی وجہ سے راستہ صاف نظرنہیں آرہا ہے ۔
جس کے نتیجہ میں گاڑی سواروں کوشدید مشکل صورتحال کاسامنا ہے۔
اوریہ گاڑی سوار،اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کھول کرگاڑیاں چلانے پرمجبور ہیں۔
مقامی افراد نے بتایا کہ گذشتہ کے برخلاف اس سال کھمم میں زائد کہر دیکھی جارہی ہے۔