تلنگانہ

محکمہ صحت میں ڈپیو ٹیشن برخاست

حکومت نے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود میں ڈپیوٹیشن کو منسوخ کرنے کاایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

حیدرآباد: حکومت نے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود میں ڈپیوٹیشن کو منسوخ کرنے کاایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا انتخابی وعدہ پورا، بُڈگا جنگم بستی کے عوام کیلئے مستقل مکانات کی راہ ہموار

محکمہ صحت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کر دئے ہیں۔

ڈپیوٹیشن پر مامور عہدیداروں کو اپنے سابقہ عہدوں پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ احکامات کے مطابق اس ماہ کی 8 تاریخ کی شام تک رپورٹ کرنا ہوگا، اگر کسی نے رپورٹ کرنے میں تاخیر کی تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔